21 Aug 2023 مودی سرکار خوفزدہ ، ” دی کشمیر والا ” کی ویب سائٹ اور سوشل میڈیا اکائونٹس بند کردیے سرینگر21اگست(نیوز ڈیسک )غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں میڈیا کی آزادی کا گلا گھونٹنے کے ایک اور واقعے میں بھارتی حکومت نے آزاد نیوز...