24 Apr 2023 مودی کے پیٹ میں مروڑ ، کینیڈا کے شہر میں 5لاکھ سکھوں کا اجتماع ،خالصتان کا جھنڈالہرایا ٹورنٹو (نیوز ڈیسک ) کینیڈا کے شہر سورے میںسکھ برادری کے پانچ لاکھ سے زائد افراد خالصتان کا جھنڈا اٹھائے جمع ہوئے اورخالصتان کے قیام کا مطالبہ دہرایا۔ شرکا...