12 Dec 2022 نکاح کے دوران لڑکی کے پاؤں پانی میں ڈال دیئے جاتے ہیں اور وہ قرآن کی تلاوت کرتی ہے، عراق میں شادی کیسی ہوتی ہے ، دلچسپ تفصیلات شادی کی مختلف رسوم و رواج اور روایات ہر ملک اور علاقے کی مناسبت سے منفرد ہوتی ہیں۔ کوئی جوتا چھپائی کی رسم کرتا ہے تو کوئی کھیر کھلائی...