5 Oct 2023 نیوز کلک کے بانی کو جموں و کشمیرکے متنازعہ علاقہ ہونے کے بیانیے پر قائم رہنے پر گرفتار کیاگیا ،پولیس کی تصدیق نئی دلی(نیوز ڈیسک )بھارتی دارلحکومت نئی دلی میں پولیس نے تصدیق کی ہے کہ ویب نیوز پورٹل ‘نیوز کلک’کے بانی پربیر پورکائستھ اور ایچ آرسربراہ امت چکرورتی کو جموں...