17 Jul 2023 (ن) لیگ کا پرویز خٹک کو لینے سے انکار، محمود خان نے بھی نئی جماعت کیلئے ساتھ نہ دیا پشاور(نیو زڈیسک ) تحریک انصاف کے سابق رہنما اور سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویزخٹک کی سیاسی جماعت بنانے کی تیاری آخری مراحل میں داخل ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق شاہ فرمان...