20 May 2023 وادی کشمیر سے باہر امتحانی مراکز قائم ہونے کی وجہ سے کشمیری طلباء کامن یونیورسٹی انٹرنس ٹیسٹ نہیں دے سکیں گے سرینگر 19مئی (نیوز ڈیسک )غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سینکڑوں کشمیری طالب علم رواں سال امتحانی مراکز مقبوضہ کشمیر سے باہر قائم...