11 Mar 2024 وزیراعلیٰ بلوچستان کا ہتھیار پھینک کرقومی دھارے میں آنیوالوں کیلئے عام معافی کا اعلان اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) نومنتخب وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے ہتھیارپھینک کرقومی دھارے میں واپس آنے والوں کے لیے عام معافی کا اعلان کردیا۔ جیو نیوز کے پروگرام جرگہ...