30 Jul 2023 پرتشدد تنظیم کو الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت نہیں ہوگی، انتہا پسندی کی روک تھام کا بل سینیٹ میں پیش اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) پر تشدد انتہا پسندی کی روک تھام کا بل سینیٹ میں پیش کردیا گیا۔ وزیرمملکت شہادت ایوان نے ایوان میں پرتشدد انتہاپسندی کی روک تھام...