4 Apr 2023 1987کے مسلمانوں کے ملیانہ قتل عام کے تمام 39ملزموں کی رہائی مایوس کن ہے، جمعیت علمائے ہند نئی دلی(نیوز ڈیسک )جمعیت علمائے ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے ریاست اتر پردیش کے ضلع میرٹھ میں واقع ملیانہ میں 23مئی 1987 کے مسلمانوں کے قتل...