18 May 2023 22 مئی کو دنیا بھر میں مقیم کشمیری جی20 اجلاس کے موقع پر احتجاجی مظاہرے کریں گے، چوہدری انوار الحقاسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ 22 مئی کو سیز فائر لائن کے دونوں اطراف اور دنیا بھر میں مقیم...