6 Sep 2023 6ستمبر جوانمردی، بہادری، جرات اورہمت کے دن کے طورپریادرکھاجاتاہے: وزیر اعظم اسلام آباد(نیوز ڈیسک )یوم دفاع وشہدا ء کے موقع پراپنے پیغام میں نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہاہے کہ چھ ستمبر جوانمردی، بہادری، جرات اورہمت کے دن کے طورپریادرکھاجاتاہے۔...