6 Sep 2023 6ستمبر یوم دفاع ! کشمیری ایک مستحکم اور خوشحال پاکستان کے لیے دعاگو ہیں: جی اے گلزار سرینگر(نیوز ڈیسک ) کل جماعتی حریت کانفرنس کے وائس چیئرمین غلام احمد گلزار نے پاکستان کو اس کے یوم دفاع پر مبارکباد دیتے ہوئے 1965کی جنگ کے ان ہیروز...