3 Apr 2023 8بھارتی ریاستوں میں مسلمانوں پر ہندو انتہا پسندوں کے حملے ، پولیس کی بھاری نفری تعینات، انٹرنیٹ سروس منقطع بہار (نیوز ڈیسک ) بھارت میں ہندو تہوار”رام نومی“ کے دوران کم از کم آٹھ ریاستوں میں پرتشدد جھڑپوں کے بعد پولیس کی بھارتی نفری تعینات اور انٹر نیٹ...