25 Apr 2023 آزاد کشمیر پی ٹی آئی سکڑ گئی ، صرف سات ارکان پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں شریکمظفر آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کا آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں اپوزیشن کی نشستوں پر بیٹھنے کا فیصلہ ۔ خواجہ فاروق کو قائدِ حزبِ اختلاف...