30 May 2023 اترپردیش: سہارنپورمیں دوبرادریوں کے درمیان کشیدگی کے بعد انٹرنیٹ سروسز معطل سہارنپور (نیوز ڈیسک )بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع سہارنپورمیں گجراور راجپوت برادریوں کے درمیان تنازعے سے پیدا ہونیوالی کشیدگی کے بعد انٹرنیٹ سروسز معطل کر دی گئی ہیں ۔...