5 Nov 2023 اترپردیش: ہندو انتہا پسندوں نے مسجد کے دروازے، دیواروں پر ”جئے شری رام “نعرہ لکھ دیا لکھنو(نیوز ڈیسک ٌ بھارتی ریاست اترپردیش میں ہندو انتہا پسندوں نے ایک جامع مسجد کے مرکزی دروازے اور دیواروںپر”جئے شری رام“ کا نعرہ لکھ دیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق...