23 Jan 2024 اترپردیش : ہندوتوا کارکنوں کے وحشیانہ تشدد سے مسلم نوجوان جاں بحق لکھنو (نیوز ڈیسک )بھارتی ریاست اتر پردیش میں جہاں ہندوتوا بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت ہے،ایک مسلم نوجوان مہدی حسن کو وحشیانہ تشددکا نشانہ بناکر قتل کر دیا گیاہے۔...