10 Dec 2023 اقوام متحدہ کشمیریوں کی حالت زار، مقبوضہ جموں وکشمیرکی سنگین صورتحال کا نوٹس لے: محمود ساغر اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں و کشمیرشاخ کے کنوینر محمود احمد ساغر نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کی توجہ کشمیری...