29 Aug 2023 انسداد دہشتگردی عدالت: ایمان مزاری 3 روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) انسدد دہشتگردی کی عدالت نے سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری کو تین روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔...