4 Jan 2024 آزاد و مقبوضہ کشمیر سمیت دنیا بھر میں مقیم کشمیری کل یوم حق خود ارادیت منائیں گے سری نگر(نیوز ڈیسک ) آزاد کشمیر مقبوضہ کشمیر سمیت دنیا بھر میں مقیم کشمیری کل یوم حق خود ارادیت منائیں گے ۔ اس موقع پر مظاہروں، ریلیوں، سیمیناروں اور...