16 Jun 2023 اپنی نوعیت کا تیسرا واقعہ ! مدینہ میں دل کی دھڑکن بند ہونے کے 8 منٹ بعد خاتون زندہ ہو گئی اسلام آباد (نیوز ڈیسک )مدینہ میں 8 منٹ دل کی دھڑکن رکنے کے باوجود انڈونیشیا سے تعلق رکھنے والی خاتون زندہ بچ گئی۔ حالیہ عرصے میں اس قسم کا...