4 Oct 2023 اگرتلہ:بھارتی فوجیوں نے ایک مسلمان شہری کو گولی مارکر قتل کردیا اگرتلہ(نیوز ڈیسک )بھارتی ریاست اگرتلہ میں بھارتی فوجیوں نے ایک 48 سالہ مسلم شہری کو گولی مار کرقتل کر دیاہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی بارڈر سکیورٹی فورس کے اہلکاروں...