19 Aug 2023 بھارت :مسلم لڑکی کا برقعہ اتارنے سے انکار، 30ہزارتنخواہ کی نوکری ٹھکرادی حیدر آباد 19اگست (نیوز ڈیسک )بھارتی ریاست تلنگانہ میں ایک مسلمان لڑکی نے برقعہ اتار نے سے انکار کرتے ہوئے 30 ہزارروپے ماہانہ تنخواہ کی نوکری ٹھکرادی ہے۔ کشمیر...