13 Feb 2023 بھارت :کرناٹک میں حجاب پر پابندی کے باعث ایک لاکھ مسلمان لڑکیوں نے سرکاری کالج چھوڑ دیےنئی دہلی (نیوز ڈیسک )بھارت میں کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسسٹ)کے رہنماجان برٹاس نے پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں حجاب کا مسئلہ اٹھاتے ہوئے کہاہے کہ کرناٹک کے...