5 Feb 2023 سابق آرمی چیف پرویز مشرف کے انتقال پر عسکری قیادت کا اظہار تعزیتاسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان کی عسکری قیادت نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویزمشرف کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی...