9 Jun 2023 سرینگر کے اسکول میں حجاب پر پابندی مسلمانوں کی شناخت پر ایک اور شرمناک حملہ ہے ، غلام گلزار سرینگر 09جون (نیوز ڈیسک )غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر وائس چیئرمین غلام احمد گلزار نے کہا...