2 Jan 2023 سرینگر:گزشتہ ماہ 26تاریخ سے لاپتہ معمر شخص کی لاش دریائے جہلم سے برآمدسرینگر(نیوز ڈیسک )غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے آج سرینگر میں دریائے جہلم سے ایک معمر شخص کی لاش برآمد کی۔...