12 Aug 2023 سکیورٹی فورسز کا کیچ کے علاقے میں آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) سکیورٹی فورسز نے کیچ کے علاقے مزبند رینج میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا ہے، جس میں 2 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے ترجمان...