14 Apr 2023 سیکیورٹی اداروں کا بلوچستان میں آپریشن ، 3دہشتگرد جہنم واصل اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) بلوچستان میں تربت کے علاقے گشکور میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر آپریشن کر کے تین دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے...