15 Oct 2023 شاپنگ مال میں پاکستانی جھنڈا لگانےکا معاملہ ، جھوٹی خبر پھیلانے پر بی جے پی رہنما گرفتار ممبئی (نیوز ڈیسک ) انڈیا کی ریاست کرناٹک کے لُولُو مال میں پاکستانی جھنڈے کو انڈین جھنڈے سے اوپر لگانے کی جعلی خبر شیئر کرنے کے معاملے پر پولیس...