18 Jan 2023 شبیر شاہ کی کشمیری مسلمانوں کی زمینیں اور جائیدادیں ضبط کرنے کی شدید مذمتسرینگر(نیوز ڈیسک ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما اور ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی کے چیئرمین شبیر احمد شاہ...