8 Mar 2023 شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا ایکشن ، 6 دہشت گرد ہلاک شمالی وزیرستان (نیوزڈیسک ) شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز سے جھڑپ کے دوران 6 دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی...