31 Mar 2023 شمالی وزیرستان؛ سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ، سپاہی شہید اسلام آباد (نیوز ڈیسک )شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے مابین فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس میں ایک سپاہی نے جام شہادت نوش کرلیا۔ پاک فوج...