9 Jan 2024 شمالی وزیرستان:سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں حوالدار شہید اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں بہادری سے لڑتے ہوئے حوالدار شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات...