11 Aug 2023 شیخ عبد العز یز شہید کی قربا نیاں تحریک آزادی کشمیر کا ایک روش باب ہیں، محترمہ فریدہ بہن جی سرینگر (نیوز ڈیسک ) کل جماعتی حریت کانفرنس کی سینئر رہنما وجموں و کشمیر ماس موومنٹ کی چیر پرسن محترمہ فریدہ بہن جی نے تحریک آزادی کشمیر کے ممتاز رہنما...