11 Aug 2023 شیخ عبدالعزیز اور ان کے ساتھیوں کے یومِ شہادت پر آزادی تک کشمیری شہدا کی تحریک جاری رکھنے کے عہد کی تجدیداسلام آباد (نیوز ڈیسک ) 2008ء میں جموں کے انتہاءپسند ہندو تاجروں نے کشمیری تاجروں کے ساتھ تجارتی مقاطعہ کیا تو کشمیری تاجروں نے اپنے میوہ جات سے بھرے ٹرکوں...