9 Jan 2024 ضلع سانبہ میں رات کا کرفیو نافذ، مالکان کوکرایہ داروں کی تفصیلات جمع کرانے کی ہدایت جموں(نیوز ڈیسک ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں بھارتی قابض انتظامیہ نے مقامی لوگوں کے گرد گھیرا تنگ کرنے کیلئے جموں خطے کے ضلع سانبہ میں...