14 Dec 2022 عمران خان کو چھ ارب روپے مالیت کے زیورات تحفے میں ملے جنہیں ڈیڑھ کروڑ میں بیچا گیا، سابق وزیراعظم کے خلاف ایک اور مبینہ سکینڈل سامنے آگیا اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )معروف اینکر پرسن کامران شاہد سابق وزیراعظم عمران خان کا ایک اور مبینہ سکینڈل سامنے لے آئے۔نجی نیوز چینل پر اپنے پروگرام میں اینکر پرسن نے...