11 May 2023 عمران خان کی گرفتاری، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کے ترجمان کی تشدد سے باز رہنے کی اپیل اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد پاکستان کی صورتحال پر سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کے ترجمان کا بیان سامنے آیا ہے۔ رپورٹس...