27 Jun 2023 عید پر دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، پنجاب کے تین شہروں سے 9 دہشت گرد گرفتار لاہور(نیوز ڈیسک ) سی ٹی ڈی نے عیدالاضحیٰ پر دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ محکمہ انسداد دہشتگردی( سی ٹی ڈی) کے مطابق انٹیلی جنس بنیادوں پر کارروائیوں...