7 Nov 2023 فضائی آلودگی سے پاکستانیوں کی اوسط عمر میں 4 سال کی کمی اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) ایئر کوالٹی لائف انڈیکس کی حالیہ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں فضائی آلودگی میں اضافے سے شہریوں کی اوسط عمر 4 سال کم ہورہی ہے۔...