8 Dec 2022 ق لیگ کو بتادیا دسمبر میں ہی اسمبلیاں تحلیل کردینگےمگر پرویز الٰہی کا کیا کہنا ہے ،فواد چوہدری نے اہم انکشافات کر دیے لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) تحریک انصاف کے رہنماوں فواد چوہدری اور حماد اظہر نے پریس کانفرنس کی ہے۔ فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ حالیہ ملاقاتوں میں پی ٹی آئی ارکان...