11 Oct 2023 قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید سری نگر(نیوز ڈیسک )مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران دو کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کرنے کے بعد شہید کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق...