6 Aug 2023 قابض حکام نے ضلع بڈگام میں چار نوجوانوں کو کالے قانون کے تحت گرفتارکرلیا سرینگر06اگست(نیوز ڈیسک ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض حکام نے ضلع بڈگام میں چار نوجوانوں کو کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ...