6 Jun 2023 قتل کا شبہ !عمران خان کیخلاف سنگین غداری کیس کے پٹیشنر سینئر وکیل فائرنگ سے جاں بحقکوئٹہ(نیوز ڈیسک ) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف سنگین غداری کے کیس میں پٹیشنر اور سینئر وکیل ایڈووکیٹ عبدالرزاق نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے۔پولیس...