24 Nov 2023 قطری عدالت نے نیوی کے 8 سابق اہلکاروں کی سزائے موت کیخلاف بھارتی اپیل منظور کرلی اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) قطر نے سابق نیوی اہلکاروں کی سزائے موت کے خلاف بھارتی اپیل منظور کرلی۔ بھارتی میڈیا نے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہےکہ قطر...