12 Jan 2023 قوم پرستوں کی مہم مسترد، آزاد کشمیر کے بلدیاتی نمائندوں نے حلف اٹھالیا مظفر آباد(نمائندہ پیارا کشمیر ) بلدیاتی نمائندوں کے حلف پرنام نہاد قوم پرست عناصر کا پروپگنڈہ اور اعتراضات کشمیری عوامی نمائندوں نے مسترد کردئے ، ریاست بھر سے منتخب...