7 Apr 2023 نئے بھارت کو مدرسوں کی ضرورت نہیں، تمام مدرسے جلد بند ہوں گے، ہیمنت بسوا سرما کی زہر فشانی ممبئی (نیوز ڈیسک ) آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما نے جمعہ کو نئی درفتنی چھوڑ دی ، کہا کہ وہ اپنی ریاست کے تمام مدارس کو بند کرنے...