2 Nov 2023 ’پاکستان سے غیرقانونی مقیم ایک لاکھ40 ہزار سے زائد افراد اپنے ممالک واپس جاچکے‘ اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وزارت داخلہ نے ملک میں غیر قانونی طور پر مقیم افراد کے انخلا سے متعلق اعلامیہ جاری کردیا۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری اعلامیے...