11 Jan 2023 کابل میں وزارت خارجہ کی عمارت کے قریب خودکش دھماکا، 20 افراد جان سے گئے کابل (نیوز ڈیسک )افغان دارالحکومت کابل میں وزارت خارجہ کے قریب خودکش دھماکے میں 20 افراد ہلاک ہوگئے۔ افغان وزارت اطلاعات کے مطابق خودکش حملہ آور نے افغان وزارت...